منشیات فروشی کا ملزم گرفتار

منشیات فروشی کا ملزم گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ گلشنِ اقبال پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم جنسار ولد محمد نیاز کو گرفتار کرلیا۔

ملزم کے قبضے سے ایک کلو سے زائدچرس اور فروختگی کی رقم برآمد کی گئی،مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں