ساکنان شہر قائد کے وفد کی انیس قائم خانی سے ملاقات

ساکنان شہر قائد کے وفد کی انیس قائم خانی سے ملاقات

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ساکنان شہر قائد کے منتظم اعلیٰ محمود احمد خان کی وفد کے ہمراہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکزی الیکشن آفس پاکستان ہاؤس آمد اور مرکزی ایڈہاک کمیٹی کے رکن انیس قائم خانی سے ملاقات کی اور عالمی مشاعرہ میں شرکت کی دعوت دی ۔

 اس موقع پر مرکزی ایڈہاک کمیٹی کے رکن انیس قائم خانی عالمی مشاعرہ میں ایم کیو پاکستان کے وفد کی شرکت کی یقین دہانی کرائی اس موقع پر دیگر مرکزی رہنما بھی موجود تھے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں