گورنر آئی ٹی کورس سرٹیفکیٹ کا اجرا

گورنر آئی ٹی کورس سرٹیفکیٹ کا اجرا

کراچی (آئی این پی) گورنر ہاؤس کراچی میں گزشتہ دنوں انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی)کورس کرنے والے 50 ہزار طلبہ وطالبات کو شہر قائد کے سب سے معروف ادارے جامعہ کراچی سے آئی ٹی سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے گا۔

 گورنر ہاؤس کراچی میں گزشتہ دنوں انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی)کورس کرنے والے 50 ہزار طلبہ وطالبات کو شہر قائد کے سب سے معروف ادارے جامعہ کراچی سے آئی ٹی سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں