رجسٹرار سوسائٹیز رپورٹ کیساتھ طلب

رجسٹرار سوسائٹیز رپورٹ کیساتھ طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے گلشن کنیز فاطمہ سرجانی میں الیکشن نہ کرانے کے خلاف درخواست پر رجسٹرار سوسائٹیز کو آئندہ سماعت پر رپورٹ کے ساتھ طلب کرلیا اورحکم دیا کہ کسی جائیداد کی خرید و فروخت اور ٹرانسفر نہ کی جائے۔

 سندھ ہائیکورٹ نے گلشن کنیز فاطمہ سرجانی میں الیکشن نہ کرانے کے خلاف درخواست پر رجسٹرار سوسائٹیز کو آئندہ سماعت پر رپورٹ کے ساتھ طلب کرلیا اورحکم دیا کہ کسی جائیداد کی خرید و فروخت اور ٹرانسفر نہ کی جائے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں