کراچی پورٹ کا دورہ

کراچی پورٹ کا دورہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی جی موٹروے پولیس سلمان چودھری کا اوورلوڈنگ روکنے ،ہائی ویز اور موٹرویز کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے کراچی پورٹ کا دورہ کیا۔

 انہوں نے پورٹ حکام سے ملاقات میں حد وزن پر مکمل عملدرآمد یقینی بنانے پر زور دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں