آرٹس کونسل ممبران ،اہل خانہ کیلئے عید ملن ڈنر ،قوالی کا اہتمام

آرٹس کونسل ممبران ،اہل خانہ کیلئے عید ملن ڈنر ،قوالی کا اہتمام

کراچی (اے پی پی) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے تحت ممبران اور اہل خانہ کے لئے عید ملن ڈنر اور قوالی کا اہتمام جون ایلیالان میں کیا گیا۔

محمد احمد شاہ اور اراکین گورننگ باڈی نے خوش آمدید کہا۔ ممبران کی بڑی تعداد اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عشائیے سے لطف اندوز ہوئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں