غریب اور متوسط طبقے کو ریلیف دینا اولین ترجیح،سیدناصرحسین

غریب اور متوسط طبقے کو ریلیف دینا اولین ترجیح،سیدناصرحسین

کراچی (اسٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر توانائی سندھ سیدناصرحسین شاہ کی زیر صدارت صوبے میں گھروں کی سولرائزیشن منصوبے کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔

اس موقع پر سیدناصرحسین شاہ کو تفصیلی بریفنگ دی گئی اور مختلف تجاویز بھی زیرغور آئیں۔ سیدناصرحسین کا کہنا تھا کہ غریب اور متوسط طبقے کو ریلیف دینا اولین ترجیح ہے ۔ ایسا میکنیزم ہو جس کے تحت آمدنی کے حساب سے ریلیف دیا جاسکے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں