عالمی یوم دمہ پر آگاہی واک کا انعقاد

عالمی یوم دمہ پر آگاہی واک کا انعقاد

لاہور(ہیلتھ رپورٹر)جنرل ہسپتال شعبہ پلمونالوجی کے زیر اہتمام عالمی یوم تنفس کی مناسبت سے منعقدہ آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔

جنرل ہسپتال شعبہ پلمونالوجی کے زیر اہتمام عالمی یوم تنفس کی مناسبت سے منعقدہ آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر مریضوں و لواحقین میں دمہ سے بچا ؤکے متعلق پمفلٹ تقسیم کئے گئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں