گوشت 32 روپے کلو سستا

گوشت 32 روپے کلو سستا

لاہور(کامرس رپورٹر)برائلر گوشت کی قیمت مزید 32 روپے کمی سے 438 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 22 روپے کمی سے 302 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 254 روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

برائلر گوشت کی قیمت مزید 32 روپے کمی سے 438 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 22 روپے کمی سے 302 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 254 روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں