321مقامات پر ڈینگی لاروا تلف

 321مقامات پر ڈینگی لاروا تلف

لاہور(ہیلتھ رپورٹر)محکمہ صحت پنجاب کی مختلف ٹیموں نے ڈینگی وائرس پر قابو پانے کے لیے شہر لاہور کے 321 مقامات پر ڈینگی لاروا کی نشاندہی پر کارروائی کرتے ہوئے لاروا تلف کر دیا۔

محکمہ صحت پنجاب کی مختلف ٹیموں نے ڈینگی وائرس پر قابو پانے کے لیے شہر لاہور کے 321 مقامات پر ڈینگی لاروا کی نشاندہی پر کارروائی کرتے ہوئے لاروا تلف کر دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں