عالمی یوم مزدور کی مناسبت سے آج کے ایم سی ہیڈ آفس پر دھرنا

عالمی یوم مزدور کی مناسبت سے آج کے ایم سی ہیڈ آفس پر دھرنا

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) میونسپل ورکرز ٹریڈ یونینز الائنس میں شامل یونینز کے قائدین ،کے ایم سی اور ٹی ایم سیز کے ریٹائرملازمین کے نمائندوں کے متفقہ فیصلے کے تحت عالمی یوم مزدور کی مناسبت سے آج (منگل کو)صبح 10 بجے کے ایم سی ہیڈ آفس کے سامنے ایم اے جناح روڈ پر ریلی ودھرنا منعقد کیا جائے گا۔

 پنشنرز یکجہتی ریلی نکالنے اور دھرنا دینے کے سلسلے میں رابطوں کا سلسلہ جاری ہے ۔مختلف ٹی ایم سیز اور کے ایم سی کی یونینز،لیبر ڈویژن اور ملازمین سے الائنس کے رہنماؤں نے ملاقاتیںکیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں