عوام کے بہتر مفاد کیلئے اداروں کو ملکر جدوجہد کرنی ہوگی، رضوان عبد السمیع

عوام کے بہتر مفاد کیلئے اداروں کو ملکر جدوجہد کرنی ہوگی، رضوان عبد السمیع

کراچی(آن لائن)ٹاؤن میونسپل کارپوریشن جناح میں سی پی ایل سی چیف (ایسٹ زون) کے محمد عابد عزیر اور شبر رضا کی آمد،چیئرمین رضوان عبدالسمیع سے ملاقات میں قانون کے نفاذ اور شہر کے گردونواح میں بڑھتے ہوئے ۔۔

جرائم پرقابو پانے کیلئے حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ رضوان عبد السمیع کا کہنا تھا کہ عوام کے بہتر مفاد اور انکے مال و اسباب کی حفاظت کیلئے تمام اداروں کو مل کر یکساں جدوجہد کرنی ہوگی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں