گٹکا فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن ،دو سپلائرز گرفتار

گٹکا فروشی کے خلاف کریک  ڈاؤن ،دو سپلائرز گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گٹکا فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ بدستور جاری، ایس ایچ او تھانہ مدینہ کالونی انسپکٹر افتخار احمد خانزادہ کی اسٹاف کے ہمراہ دو مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں، دو گٹکا سپلائرز گرفتار، بھاری مقدار میں گٹکا ماوا برآمد کرلیا گیا ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پہلی کارروائی سیکٹر A3 میں واقع مکان میں بنائے گئے ، گٹکا ماوا کے کارخانے پر کی گئی جبکہ دوسری کارروائی میں پولیس نے رکشہ سوار گٹکا سپلائر کو حب ریور روڈ سے گرفتار کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں