چنگیوں پر موجود افراد ڈگری کا جواب دینے میں ناکام

چنگیوں پر موجود افراد ڈگری کا جواب دینے میں ناکام

کراچی( اسٹاف رپورٹر )سپر ہائی وے اور نیشن ہائی وے پر جانوروں پر ٹیکس وصولی کے لیے قائم چنگیوں کے اندر کوئی بھی وٹنری ڈاکٹر اور عملہ موجود نہیں ملا ۔

روزنامہ دنیا کے سروے رپورٹ کے مطابق جب چنگیوں کا سروے کیا گیا تو صحافیوں کو دیکھ کر دو افراد چنگی سے باہر نکل آئے اور ڈاکٹروں والا سفید کوٹ نکال کر پہن لیا جب صحافیوں نے ان سے ڈگری کی معلومات لی تو اس کا جواب دیے بغیر وہاں سے چلے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں