ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص زخمی

 ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اقبال مارکیٹ کے علاقے میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص زخمی ہواجبکہ عوامی کالونی ،تیموریہ، سہراب گوٹھ ،گلستان جوہر اور رضویہ سوسائٹی کے علاقوں میں جھگڑوں،اندھی گولیاں ،پستول بٹ اور۔۔۔

 لاٹھی ڈنڈوں کے وار سے ایک بچی اور2 خواتین سمیت9 افراد زخمی ہوگئے ،گلستان جوہر میں پستول بٹ سے زخمی افراد کو لینڈ گریبر سے تعلق رکھنے والے افراد نے تشدد کا نشانا بنایا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں