گٹکا فیکٹریاں پکڑ ی گئیں
کراچی(آن لائن)پاک کالونی میں پولیس نے کارروائی کر کے گٹکا اور ماوا بنانے والی 2 فیکٹریاں پکڑ لیں، فیکٹریوں سے بھاری مقدار میں گٹکا بنانے کا سامان بھی برآمد ہوا ہے ، موقع سے کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ۔
پاک کالونی میں پولیس نے کارروائی کر کے گٹکا اور ماوا بنانے والی 2 فیکٹریاں پکڑ لیں، فیکٹریوں سے بھاری مقدار میں گٹکا بنانے کا سامان بھی برآمد ہوا ہے ، موقع سے کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ۔