یتیم بچوں کیلئے تقریب کاانعقاد

یتیم بچوں کیلئے تقریب کاانعقاد

کراچی (این این آئی)المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام قائم ادارہ میراگھرالمصطفیٰ (یتیم خانہ)کے شہزادوں کیلئے عیدگفٹ تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقادکیاگیا ۔مہمان خصوصی ایس ایس پی کورنگی توحیدالرحمان میمن تھے ۔

المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام قائم ادارہ میراگھرالمصطفیٰ (یتیم خانہ)کے شہزادوں کیلئے عیدگفٹ تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقادکیاگیا ۔مہمان خصوصی ایس ایس پی کورنگی توحیدالرحمان میمن تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں