دوملزمان گرفتار،منشیات برآمد

دوملزمان گرفتار،منشیات برآمد

کراچی (این این آئی)پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان دانش اور عمران کو کار سمیت گرفتار کر لیا ۔ملزمان کے قبضے سے 2 پستول 6موبائل فونزاورمنشیات برآمد کرلی۔

پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان دانش اور عمران کو کار سمیت گرفتار کر لیا ۔ملزمان کے قبضے سے 2 پستول 6موبائل فونزاورمنشیات برآمد کرلی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں