لینڈ رجسٹریشن سسٹم قائم

لینڈ رجسٹریشن سسٹم قائم

کراچی (این این آئی)سندھ ہائی کورٹ میں جائیدادوں کی دستاویزات کی تصدیق کے لیے محکمہ ریونیو کے اشتراک سے لینڈ رجسٹریشن سسٹم قائم کردیا گیا۔ چیف جسٹس عقیل احمد عباسی نے لینڈ رجسٹریشن سسٹم کا افتتاح کیا۔

سندھ ہائی کورٹ میں جائیدادوں کی دستاویزات کی تصدیق کے لیے محکمہ ریونیو کے اشتراک سے لینڈ رجسٹریشن سسٹم قائم کردیا گیا۔ چیف جسٹس عقیل احمد عباسی نے لینڈ رجسٹریشن سسٹم کا افتتاح کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں