قصائیوں نے من مانے ریٹ مانگنا شروع کردیئے

قصائیوں نے من مانے ریٹ مانگنا شروع کردیئے

کراچی (این این آئی)کراچی میں قصائیوں نے قربانی کے جانوروں کے من مانے ریٹ مانگنا شروع کردیے ۔

 قصائیوں نے اونٹ کا گوشت بنانے کے 50 ہزار، گائے کے 20 ہزار سے ایک لاکھ روپے مانگ لیے ۔قصائیوں کے مطابق بکرے کا گوشت بنانے کے 6 ہزار سے 20 ہزار روپے لیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں