احکامات ہوا میں اڑا دیئے

احکامات ہوا میں اڑا دیئے

کراچی (این این آئی) کمشنر کراچی کی ہدایت کے باوجود ایس ایچ آو ارام باغ نے غیر قانونی گیس سینٹر بند کروانے سے انکار کردیا ۔ احکامات کے باوجودآرام باغ میں رہائشی بلڈنگ کے نیچے غیر قانونی گیس سینٹر قائم ہے ۔

 کمشنر کراچی کی ہدایت کے باوجود ایس ایچ آو ارام باغ نے غیر قانونی گیس سینٹر بند کروانے سے انکار کردیا ۔ احکامات کے باوجودآرام باغ میں رہائشی بلڈنگ کے نیچے غیر قانونی گیس سینٹر قائم ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں