اوقات نماز عیدالاضحیٰ

اوقات نماز عیدالاضحیٰ

5:55 ہالار میمن سوسائٹی پارک سپرہائی وے کراچی ، امامت و خطابت مولانا فیاض الرحمان سواتی جامع مسجد رحمانیہ جونیجو ٹاؤن ،امامت خطابت مولانا قاری انور شاہ مسجد جامعہ اشرفیہ کراچی بلاک ایف نارتھ ناظم آباد۔۔۔

امامت وخطابت مولانا محمود خلیل 

جامعہ عربیہ اسلامیہ اسکاؤٹ کالونی گلشن اقبال میٹروول 3 ، امامت وخطابت مولانا فصیح احمد خان 

جامع مسجد مکہ گارڈن ویسٹ ،امامت خطابت مولانا یوسف العباسی 

جامع مسجد نورانی صرافہ بازار میٹھادر،امامت مولانا قاری حبیب اللہ باجوڑی 

جامع مسجد خلفائے راشدین،کھڈا مارکیٹ میمن سوسائٹی 

جامع مسجد اکبر سوسائٹی آفس شاہراہ قائدین ،کے ڈی اے گراؤنڈ منگل بازار گلشن اقبال 

6:00

طائی کراٹے سینٹرایم اے جناح روڈ نزدپرانی نمائش ، ،امامت مولانا اسد

جامع مسجد زکریا غازی گوٹھ نزداجتماع گاہ،امامت خطابت مولانا مفتی محمد طاہرطیب

جامع مسجد خلفائے راشدین منظور کالونی،امامت خطابت مولانا محمد فیصل 

جامع مسجد باب رحمت شادمان ٹاؤن ناگن چورنگی،امامت مولانا محمد اشفاق 

جامع مسجد ابراہیم ، عبداللہ گبول گوٹھ ،امامت خطابت مولانا عبدالغفور مدنی

جامع مسجد عمر بن خطاب قصبہ نیو میانوالی کالونی گلی نمبر 4 ، امامت مولانا محمد وسیم سعید

جامع مسجد صدیق اکبر مدرسہ قاسمیہ پہلوان گوٹھ ، امامت و خطابت مولانا زبیر اکبر نوتیزئی 

مبارک مسجد گلشن سکندر آباد ،امامت خطابت مفتی فضل مولا 

جامع مسجد میمن مصلح الدین گارڈن،امامت علامہ سید شاہ عبد الحق قادری

جامع مسجد گلستان غوثیہ چونا بھٹی رنچھوڑ لائن،امامت مولانا شہزاد ترابی

جامع مسجد مسلم ٹاؤن سیکٹر 11-E نارتھ کراچی ،امامت مولانا اصغر تونسوی

6:15

جامع مسجد الفلاح نیو سواتی محلہ نزد اسٹار گراؤنڈ شیر پاؤ کالونی ، امامت وخطابت مولانا سیف اللہ

سنگم گراؤنڈ جامع مسجد غوثیہ مکا چوک ایف بی ایریا کراچی 

جامع مسجد محمدی اتحاد ٹاؤن ،امامت مولانا عمران سورتی

اسکاؤٹ کالونی فیملی ماڈل پارک گلشن اقبال میٹروول 3 ، امامت وخطابت مولانا محمد جواد 

جامع مسجد خالد گوہر گرین سٹی ملیر کورٹ،امامت خطابت مفتی محمد زکریا 

جامعہ مسجد الوحدت گلشن اقبال بلاک 11اتحاد بنگلوز،امامت خطابت مولانا نیاز احمد

جامع مسجد خلفاء راشدین بلاک 13-D گلشن،امامت علامہ کامران قادری

جامع مسجد حسنین ٹی پی ٹو محمود آباد،امامت مولانا عبد الحمید

6:30

جامع مسجد نیو ٹاؤن جامعہ بنوری ٹاؤن ،امامت و خطابت مولانا طاہر الحسینی 

جامع مسجد فاروق اعظم ؓ جامعہ اسلامیہ محمودیہ دوست محمد جونجھار گوٹھ نئی سبزی منڈی، امامت و خطابت مولانا محمد ضیاء الدین سواتی 

جامع مسجد بطحاء بلاک جے نارتھ ناظم آباد،امامت و خطابت شیخ الحدیث مولانا محب اللہ 

شہید عبدالوہاب پارک حسن اولیاء ولیج ریکسر لائن، امامت وخطابت مولانا عبدالقادر بلوچ

جامع مسجد الرحیم پورٹ قاسم،امامت خطابت مفتی خالد محمود صدیقی 

جامعہ انوار العلوم شاد باغ ملیر ہالٹ کراچی مرکزی عیدگاہ 

جامع مسجد برکت اتحادٹاون نیشنل چوک،امامت خطابت مولانا عزیز الرحمن

غنی گوٹھ گراؤنڈ نزد جونجھار گوٹھ قبرستان امامت وخطابت مولانا محمد داود خان 

جامع مسجد قباء کیماڑی ،امامت خطابت مولانا محمد بلال 

جامع مسجد اقصی مسلم اباد کالونی لانڈھی کراچی نمبر 22 امامت و خطابت مولانا عبدالحکیم فاروق 

جامع مسجد ذکیہ متصل قبرستان پاپوش نگر ناظم آباد 5 کراچی امامت و خطابت مولانا گل محمد تالونی

النور جامع مسجد شاہ لطیف ٹاؤن ،امامت خطابت مولانا اسراراللہ

جامع مسجد ابوبکر صدیق نورمحمد گوٹھ چاول گودام ، امامت خطابت مولانا محمد رحمن شاہ 

مرکزی عیدگاہ غوثیہ کالونی ،امامت وخطابت مولانا قاری مجیب الرحمٰن 

جامع مسجد حاجی کاکوآغا رح یوسف گوٹھ بلدیہ ٹاؤن ، امامت وخطابت مولانا حبیب اللہ آغا 

جامع مسجد قباء چاول گودام موڑ شیرپاؤ کالونی لانڈھی ،امامت و خطابت مولانا محمد طارق شامزئی 

جامع مسجد عمربن خطاب ، عبدلکریم ھنگورہ گوٹھ نیو سبزی منڈی امامت وخطابت مولانا قاری غلام اللہ زہری

جامع مسجد عائشہ ام المؤمنین لیاری 36،امامت وخطابت مولانا محمد ابراہیم انصاری

جامع مسجد خدیجتہ الکبری قصبہ موڑ ،امامت وخطابت مفتی عنایت الرحمن سونیاوی

حفصہ مسجد گلشن بلوچ محلہ نزد گلشن معمار ،امامت و خطابت مولانا شفیق الرحمن معاویہ

جامع مسجد سینٹرل فائر بریگیڈ نزد سول اسپتال، امامت علامہ شوکت حسین سیالوی

6:40

جامع مسجد عثمان غنی ؓ جونجھار گوٹھ متصل نئی سبزی منڈی سپرہائی وے امامت خطابت مولانا قاری طلحہ زبیر سواتی 

رحمانیہ مدرسہ پارک عیدگاہ بلال کالونی کورنگی ، امامت و خطابت مولانا سلام اللہ عتیق

مرکزی عیدگاہ عبداللہ گبول گوٹھ،امامت خطابت مولانا محمد خان گبول

6:45 

مرکزی عیدگاہ گراؤنڈ سیکٹر 6xگلشن معمار،امامت خطابت مولانا احسان الحق 

مدرسہ مصعب بن عمیرجامع مسجدمدنی یوسف گوٹھ بلدیہ ٹاؤن امامت وخطابت:مفتی صہیب امین

جامع مسجد بیت المکرم ، غازی گوٹھ نزد اجتماع گاہ اورنگی ٹاؤن کراچی امامت وخطابت مفتی سیف اللہ

جامعہ مسجد مدینہ دیر کالونی نارتھ ناظم آباد ، امامت مولانا محمد ساجد 

جامع مسجد شیخ زکریا محمدی کالونی یوسی 5 ، امامت خطابت مولانا مفتی محمد اشرف 

جامع مسجد بلال 5/j بلدیہ ٹاؤن،امامت و خطابت مفتی فیض الحق بشامی 

جامع مسجدمحمدی میراں ناکہ لیاری ،امامت شیخ الحدیث مولانا نورالحق 

عیدگاہ جامع مسجد قباء گلشن غازی بلاک ڈی بلدیہ ٹاؤن،امامت و خطابت مولانا رحمت اللہ سکرگاہی

جامع مسجد رحمت للعالمینؐ گڈاپ نزد نیو مویشی منڈی ناردرن بائی ، امامت خطابت مفتی غلام مرتضی حیدری

جامع مسجد باب الاسلام نواب کالونی اتحادٹاؤن بلدیہ ٹاؤن،امامت وخطابت مولانا سراج محمداختر

جامع مسجد شاہی فقیر کالونی اورنگی ٹاؤن،امامت خطابت مولانا سعیدالرحمن

جامع مسجد نور رحیم شاہ کالونی اورنگی سیکٹر11،امامت خطابت مولاناطاہرین خان

جامعہ مسجد شمیم اسٹیٹ 2 میمن گوٹھ،امامت وخطابت مولانا شاکراللہ سکرگاہی

جامع مسجد رحمانیہ گلشن حدید موڑ پپری ، امامت و خطابت مولانا عبیدالرحمن سواتی 

جامع مسجد اویس قرنی دھنی بخش بروہی گوٹھ ،امامت وخطابت مولانا قاری سیف الرحمن 

جامع مسجد مدینہ حیدر چالی پٹھان کالونی،امامت وخطابت مولانا خائستہ محمد 

جامع مسجدامیرحمزہؓ گلشن عازی بلاکC بلدیہ ٹاؤن،امامت وخطابت مولاناسیف اللہ پیرزادہ

7:00

جامعہ مدنیہ اسلامیہ ، جمشید انصاری پارک گلشن اقبال کراچی امامت وخطابت مولانا عبدالکریم عابد

جامع مسجدقدسیہ مدرسہ انوارالقرآن صدیقیہ ناظم آباد نمبر2چھوٹامیدان امامت وخطابت مولانا قاری خیرالحق ابرار 

مسجد الرحمٰن، پیراگون ٹاورز، پریسنکٹ 17 بحریہ ٹاؤن کراچی ، امامت و خطابت مولانا قاری احسان الرحمن

جامع مسجد مدینہ عیدو گوٹھ پپری ،امامت وخطابت قاری حمد اللہ حقانی

جامع مسجد سبحان اللہ کیماڑی مسان ،امامت خطابت مولانا محمد سلیمان 

مرکزی جامع مسجد بلال مدنی میرخان گوٹھ متصل سیکٹر 35 A تیسرٹاؤن ، امامت وخطابت مولانا محمد عثمان 

جامع مسجد مدینہ نشتراباد گوٹھ بن قاسم ٹاؤن نیشنل ہائی وے ، امامت خطابت مولانا محمد عثمان حضروی

جامع مسجد قباء سیکٹر 36بی تیسر ٹاؤن سرجانی ٹاؤنامامت وخطابت مولانا قمر الزماں

عید گاہ جامع مسجد عثمان غنی،امامت و خطابت مولانا محمد طالوت 

جامع مسجد شیخ سلیم اللہ اولڈ مظفرآباد لانڈھی ،امامت خطابت مفتی کفایت اللہ 

جامع مسجد الصادق عابدآباد بلدیہ ٹاؤن،امامت وخطابت مفتی عبد الباسط

جامع مسجد معمور متصل قبرستان الفتح کالونی اورنگی ٹاؤن 10 کراچی، امامت و خطابت مفتی نوید عالم تالونی

جامع مسجد طیبہ ہنگورہ گھوٹھ،امامت خطابت قاری بشیر احمد 

جامع مسجد مظہر العلوم حمادیہ اتحاد ٹاؤن ،امامت مولانا فخرالدین کھوسو

جامع مسجد صالح نورمحمد گوٹھ،امامت خطابت مولانا عبیداللہ زہری 

جامع مسجد ختم نبوت سیفل مری گوٹھ سیکٹر 8 سرجانی ، امامت خطابت مولاناعبدالغنی ملک

جامع مسجد سراج المساجد ملیربمقام چٹائی گراؤنڈ، امامت مولانا خبیب احرار، خطابت مولانا مفتی موسیٰ خان

صدیق اکبر چوک ، تیسر ٹاؤن سیکٹر 36 لیاری ایکسپریس وے کراچی خطابت : مولانا عبداللہ صافی، امامت مولانا محمد طیب 

 قائد پارک معین آباد بس اسٹاپ ملیر،امامت مولانا عبد الوہاب قادری

جامع مسجد صدیقیہ رضویہ وائی ایریا کورنگی ڈیڑھ،امامت مولانا جمیل احمد امینی

جامع مسجد کنز الایمان گلشن سکندر آباد کیماڑی،امامت علامہ ضیا ء الدین بخاری

7:10 

 جامع مسجد سیّدنا صدیق اکبر ، جونجھار گوٹھ عقب نئی سبزی منڈی سپرہائی وے کراچی ، امامت و خطابت مولانا ڈاکٹر نصیر الدین سواتی 

7:15

سیدنا عثمان غنی چوک سیکٹر 50تیسرٹاؤن لیاری، امامت وخطابت مولانا عبد الرحمن ترندی 

جامع مسجد بلال نیو سبزی منڈی سپر ہائی وے ، امامت وخطابت حافظ محمد عثمان ترک

جامع مسجد سبحان اللہ ، سائرہ بی بی گوٹھ لیاری ایکسپریس وے کراچی امامت و خطابت مفتی سعید احمد جلال پوری

جامع مسجد فاطمہ احمد گلشن اقبال 13/D2 جمالی کالونی کراچی ، امامت وخطابت حضرت مولانا بلال احمد زاہد 

جامع مسجد رحمان، معماربنگلوز احسن آباد کراچی امامت خطابت مولانا عبدالبصیراعوان 

جامع مسجد نورانی بلوچ گوٹھ اورنگی ٹاؤن سیکٹر 7اے کراچی امامت خطابت مولانا قاری عزیزاللہ ہزاروی 

جامع مسجداقصی گلشن توحید خیرأباد منگھوپیر ٹاؤن،امامت وخطابت مولانا خلیل الرحمن لہڑی

7:30 

عیدگاہ امام بخش گبول گڈاپ ٹاؤن ،امامت قاری عبد الباقی سمالانی

جامع مسجد کبریٰ سیکٹر F/5 نیوکراچی خمیسہ گوٹھ ،امامت وخطابت مولانا مفتی عبدالشکور بوزدار 

مدرسہ مصعب بن عمیر جامع مسجدمحمدی سوفٹ روڈ یوسف گوٹھ بلدیہ ٹاؤن ،امامت وخطابت:قاضی امین الحق آزاد

جامع مسجد الرحیم موسمیات بس اسٹاپ شرقی،امامت و خطابت مولانا مفتی عبد الودود 

جامع مسجد اللہ والی جوہر کالونی پاک کالونی ،مولانا ابو اسعد محمد حجازی 

جامعہ غوثیہ شیرازیہ قائد آباد بن قاسم،امامت مولانا عبد القادر شاہ شیرازی

عید گاہ شہدائے میلاد بشارت پارک پریڈی اسٹریٹ لائنز ایریا،امامت حافظ ارشاد قادری

جامع مسجد مریم مہران ٹاؤن کورنگی،امامت مفتی بلال قادری

جامع مسجدنور مصطفی سیکٹر4-Bسرجانی ٹاؤن، امامت مولانافخر الحسن شاہ

جامع مسجد کیماڑی جیکسن مارکیٹسعید احمد،امامت مولانا غلام مصطفی قادری

جامع مسجد باغ ملیر بلاک سی ،امامت حافظ قادری

اویس قرنی مسجد منوڑہ ،امامت عباس رضا الباروی

7:45 

مرکزی عیدگاہ ایم پی آر کالونی منگھوپیر روڈ،امامت وخطابت مولانا امداداللہ عبدالقیوم 

8:00

عید گاہ امام احمد رضا ایچ ایم گراؤنڈ کورنگی نمبر 2،امامت مولانا جمیل امینی

9:00

جامع مسجد گلزار حبیب سولجر بازار،امامت علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی

10:00

جامع مسجد قادر، شارع فیصل عوامی مرکز کراچی، امامت مولانا عبیدالرحمان

جامع مسجد قادریہ سولجر بازار،امامت ڈاکٹر فرید الدین قادری

برائے اہلحدیث 

6:10

جامع مسجد رحمتہ اللعالمین، الحمد ٹاؤن گلشن معمار سیکٹر Y-3 امامت، شیخ محمد معاویہ سلیم 

6:15

جامع مسجد دارلہدیٰ، لال مارکیٹ F-5 نیو کراچی۔ امامت مولانا حافظ محمد جواد خلیل

6:30

جامع مسجد اہلحدیث، لاسی گوٹھ نیو کراچی نمبر 7 ، امامت سلطان محمد

جامع مسجد الہدیٰ، چراغ ہوٹل لانڈھی کراچی، امامت زبیر اسماعیل

 قبا مسجد، اتحاد ٹاؤن، کراچی امامت فضل جلال

 مسجد باب السلام، سیکٹر 7/C نارتھ کراچی، امامت مولانا عبدالغفار سامی

 جامع مسجد مرکز التربیہ انسٹیٹیوٹ، بلدیہ ٹاؤن کراچی، امامت مولانا حبیب اللہ

 جامع مسجد توحید 5Dنیو کراچی، امامت مولانا عبدالوکیل ناصر

 جامع مسجد ابراہیم خلیل اللہ 5-c 4 نارتھ کراچی، امامت حافظ محمد رفیق

جامعۃ الصدیق گلستان جوہر منور چورنگی، امامت مولانا جمیل اظہر وتھرا

 انو بھائی پارک ناظم آباد امامت مولانا عبدالحمید گوندل

 مسجد ابو بکر صدیق اورنگی ٹاؤن، امامت، مولانا عبدالوکیل ثاقب

 مسجد دارالسلام اہلحدیث سیکٹر 16/A بفرزون نارتھ کراچی، امامت مولانا احمد نجیب 

6:45

جامع مسجد امام ابن تیمیہؒ جامعہ ستاریہ گلشن اقبال بلاک 6 ،امامت مولانا محمد سلفی

 محمد مسجد یوپی موڑ نیو کراچی، امامت حافظ حمزہ عبداللہ

 جمنازیم پارک، شمسی سوسائٹی ملیر ہالٹ، امامت حافظ جنید ذکی

 عمر مسجد اہلحدیث ملیر ،امامت محمد نعیم راشد

 مسجد ابراہیم کے ڈی اے ایمپلائز سوسائٹی کورنگی کراسنگ ، امامت مولانا عبدالقدیر شاہ

 گلستان انیس، شہید ملت روڈ، امامت مفتی منور ذکی احمد

 محمد مسجد اورنگی ٹاؤن 11E ،امامت محمد جونا گڑھی

عبدالخالق افغانی اسٹیڈیم روشن باغ سوسائٹی مین روڈ پاور ہاؤس، امامت مولانا ابراہیم جونا گڑھی

متصل وینس سی این جی پمپ کورنگی کراسنگ نزد انڈس اسپتال، امامت مولانا طاہر اشرف 

7:00

نزد 24 مارکیٹ مین روڈ چاندنی چوک سعید آباد، امامت مولانا سرور الٰہی

 محمد مسجد اہلحدیث، امامت فہد افضل 

7:30

جامع مسجد اہلحدیث مدرستہ خدیجتہ الکبریٰ اللبنات گرین ٹاؤن، امامت مولانا محمد اسحاق نذیر

 مسجد بیت الرضوان، خادم گوٹھ سپر ہائی وے ، امامت مولانا کلیم اللہ

برائے اہل تشیع

کھارادر۔خوجہ جامع مسجد کھارادر، پہلی جماعت 8:30بجے دوسری9:15بجے صبح ادا کی جائے گی۔

سولجر بازار-محفل شاہ خراسان نمائش چورنگی ۔ پہلی جماعت7بجے دوسری8بجے صبح۔

پاک محرم ہال جماعت 9بجے صبح ۔

مسجد عزاخانہ ابو طالب سولجر بازار 6:30بجے 7:30 صبح ادا کی جائے گی۔

مسجد یثرب ڈیفنس فیز 4۔ پہلی جماعت8بجے دوسری9بجے صبح ادا کی جائے گی۔

ملیرکینٹ۔مسجد جعفریہ ملیر کینٹ ۔پہلی جماعت 7:30بجے دوسری8بجے صبح ادا کی جائے گی۔

ملیر۔مسجد وامام بارگاہ دربار حسینی جماعت 8 بجے صبح 

مسجد محمدی ،محمدی ڈیرہ۔ پہلی جماعت7:30بجے دوسری8:30 بجے صبح ۔

مر کزی مسجد و امام بارگاہ جعفر طیار سوئٹی۔پہلی جماعت 8بجے دوسری9بجے صبح۔

مسجد حسنین ۔جماعت 8بجے صبح۔

کیماڑی منوڑہ ۔جامع مسجد علی علیہ السلام ، جماعت 8 بجے صبح ادا کی جائے گی۔

مسجد ارم محمود آباد نمبر4۔جماعت 8:30بجے صبح ادا کی جائے گی۔

اے بی سینیا و لائز ایریا ۔مسجد پنجتنی پہلی جماعت 7 بجے دوسری8بجے ،تیسری 9بجے صبح ۔

مسجد کاظمیہ 7بجے صبح۔حسینی مسجد 7:30بجے صبح۔

مسجد علی رضاایم اے جناح روڈ۔ 8بجے صبح ۔

امامیہ مسجد 8بجے صبح ادا کی جائے گی ۔

محفل مر تضی (پی ی سی ایچ ایس )۔پہلی جماعت 7 بجے دوسری8بجے صبح۔

بارگاہ حسینی پی ی سی ایچ ایس جماعت 7:15 بجے صبح ادا کی جائے گی ۔

جامع مسجد نجف کارساز ۔ پہلی جماعت 7:30بجے دوسری8:30بجے صبح۔

مسجد ابو فضل عباس پی آئی بی کالونی۔جماعت 8:30بجے صبح ادا کی جائے گی۔

مسجد شاہ کر بلا رضویہ سو سائٹی گولیمار۔پہلی جماعت 9بجے دوسری9:45بجے صبح ادا کی جائے گی۔

جامع مسجد نورایمان ناظم آباد۔ پہلی جماعت8بجے دوسری9بجے صبح ادا کی جائے گی۔

مسجد باب العلم ناظم آباد ۔پہلی جماعت8بجے دوسری9بجے صبح ادا کی جائے گی۔

مسجد و امام بارگاہ جامع امامیہ ،ناظم آباد نمبر2نماز عید الفطر صبح8:30بجے ادا کی جائیگی۔

مسجد آل عباء گلبرگ پہلی جماعت8بجے دوسری 9 بجے صبح ادا کی جائے گی۔

اسلامک ریسرچ سینٹر عائشہ منزل۔جماعت9بجے صبح ادا کی جائے گی۔

جامع مسجد ابو طراب عزیز آباد ۔جماعت 8:30 بجے صبح ادا کی جائے گی۔

ایف سی ایریا ۔حسینی مسجد و امام بارگاہ ۔جماعت 8:30 بجے صبح ادا کی جائے گی۔

مسجد خیر العمل انچولی بلاک 20۔ پہلی جماعت8بجے دوسری9بجے صبح ادا کی جائے گی۔

گلشن /گلستان جوہر۔مسجد و امام بارگاہ مدینتہ العلم نیپا چورنگی ،گلشن اقبال کراچی ۔پہلی جماعت8بجے دوسری 9بجے صبح۔

جامع مسجد یثرب ۔جماعت 7:45بجے صبح ۔

مسجد ابو لفضل ہزارہ گوٹھ ۔

مسجد صاحب العصر جوہر موڑ۔جماعت 8 بجے صبح۔

مسجدصاحب الزمان گلستان جوہر بلاک ۔14پہلی جماعت8بجے دوسری9بجے صبح۔

مسجد شریکتہ الحسین پہلی جماعت8بجے دوسری9 بجے صبح ۔

مسجد پہلوان گوٹھ ائیر پورٹ۔جماعت 8:30بجے صبح ادا کی جائے گی۔

جامع مسجد مصطفی عباس ٹاؤن۔پہلی جماعت8بجے دوسری9بجے صبح۔

مسجد و امام بارگاہ تقویٰ بلاک 4گلشن ۔پہلی جماعت 7بجے دوسری8:30بجے صبح ادا کی جائے گی ۔

صفورا /نیو رضویہ سو سائٹی/ معمار۔مسجد امام رضا نیو رضویہ سو سائٹی۔پہلی جماعت8بجے دوسری9بجے صبح۔

مسجد یاسین صفورہ چورنگی ۔پہلی جماعت8بجے دوسری9بجے صبح۔

جامع مسجد حسن مجتبی ۔جماعت 8:30بجے صبح

مسجد محبان مصطفی جماعت 8بجے صبح ادا کی جائے گی ۔

نیو کراچی ۔جامع مسجد و امام بارگاہ جعفریD 5-، پہلی جماعت8بجے دوسری9بجے صبح۔

مسجد حیدری 5D- ،8:30بجے صبح۔

مسجد و امام بارگاہ کاروان حیدری،8بجے صبح۔

مسجد پنجتنی 5-F،7:30بجے صبح۔

مسجدنبوی 5-E،8بجے صبح۔

جامع مسجد سکینہ 11-G، پہلی جماعت8بجے دوسری9بجے صبح۔

مسجد ولی عصر 5-M،7:30بجے صبح.۔

مسجد مصطفوی11-B،پہلی جماعت8بجے دوسری 9 بجے صبح۔

مسجد ابو تراب 5-G، 8:30بجے صبح۔

مسجد آل محمد 5C-3،پہلی 8:30دوسری9:30بجے صبح ادا کی جائے گی۔

اورنگی ٹاؤن/ قصبہ کالونی/بلدیہ ٹاؤن ۔مسجد و امام بارگاہ جعفریہ ۔جماعت 8:30بجے صبح۔

مسجد سلمان فارسی طوری بنگش کالونی ۔جماعت 8:30بجے صبح۔

مسجد و امام بارگاہ یادگار پنجتنی حبیب بینک کواٹر۔ جماعت 9بجے صبح۔

مسجد محمدیہ سیکٹر 11اورنگی ٹاؤن ۔جماعت 8:30 بجے صبح۔

مسجد و امام بارگاہ ایرانی کیمپ 9بجے صبح۔

بارگاہ شیر یزدان رحیم شاہ کالونی اونگی ٹاؤن جماعت 9:15بجے صبح ۔

جامع مسجد حیدری اورنگی جماعت 8بجے صبح ۔

مسجد وامام بارگاہ العباس سیکٹر 10۔جماعت 8بجے صبح ۔

مسجد علی اکبر سادات کواٹر ۔جماعت 8بجے صبح ۔

جامع مسجد خدیجہ الکبریٰ بلدیہ ٹاؤن ۔ جماعت 8 بجے صبح

مسجد حسینی نگار بلدیہ ٹاؤن ۔جماعت 7:30بجے صبح۔

مسجد امام بارگاہ حسینی ۔جماعت8:30بجے صبح۔

جامع مسجد علایت علی شاہ ۔جماعت 8بجے صبح ادا کی جائے گی ۔

لانڈھی و کورنگی ۔مسجد عزاخانہ صغراء کورنگی 1/5 ۔ جماعت 8:30بجے سبح ۔

جامع مسجد امام بارگاہ ابو الفضل عباس لانڈھی ۔پہلی جماعت8:30بجے دوسری9:30بجے صبح ۔

مسجد اثناء عشری 36-Bلانڈھی۔8بجے ۔

امامیہ مسجد جے ون ۔جماعت8بجے صبح ادا کی جائے گی ۔

شاہ فیصل کالونی۔مسجد و امام بارگاہ ناصران ۔ جماعت7:30 بجے صبح۔

مسجد بضم فاطمہ ۔ جماعت 8بجے صبح ۔

امامیہ مسجد جماعت 8:30بجے صبح۔

مسجد و امام بارگاہ کاظمین جماعت 9بجے صبح ۔

مسجد امام بارگاہ حسینی مشن جماعت 8:30بجے صبح ادا کی جائے گی۔

گلشن حدید /اسٹیل ٹاؤن ۔مرکزی امام بارگاہ جعفریہ کمپلیکس اسٹیل ٹاؤن ۔جماعت 8:30بجے صبح ۔

مسجد صاحب العصر گلشن حدید۔جماعت8:15بجے صبح۔

مسجد مدینتہ العلم گھگرپھاٹک۔جماعت8بجے صبح ۔

جامع مسجد و امام بارگاہ جعفریہ پورٹ قاسم کالونی ۔جماعت 8بجے صبح ۔

جعفریہ مسجد اسٹیل میل پلانٹ جماعت 8:30بجے صبح ادا کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں