بجٹ میں ترقیاتی کاموں کی مد میں خاطر خواہ رقم مختص کی ،محمد یوسف

بجٹ میں ترقیاتی کاموں کی مد میں خاطر خواہ رقم مختص کی ،محمد یوسف

کراچی(آن لائن)چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے 2024-25کیمالیاتی بجٹ کے حوالے سے کہا کہ مالی سال2024-25 میں ترقیاتی کاموں کی مد میں خاطر خواں رقم مختص کی گئی ہے تاکہ عوام بہتر بلدیاتی سہولیات فراہم کی جاسکے ۔

انہوں نے کہا کہ پانی اور سیوریج کے مسائل کے حوالے سے بھی عوام ٹاؤن انتظامیہ کی جانب دیکھتے ہیں جبکہ یہ ادارے حکومت سندھ کے ماتحت ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں