اسمگلر بہن، بھائی گرفتار

اسمگلر بہن، بھائی گرفتار

کراچی(آئی این پی)موچکو پولیس نے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا کر ملزمان بہن بھائی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

ملزمان کے قبضے سے 10 کلو منشیات بھی برآمد کرلی، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں