محمد شاہ قبرستان سیوریج کے پانی سے بھرگیا

محمد شاہ قبرستان سیوریج کے پانی سے بھرگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)مون سون بارشوں کا آغاز ہونے کو ہے لیکن متعلقہ اداروں کی تیاریاں نہ ہونے کے برابر ہیں۔محمد شاہ قبرستان سیوریج کے پانی سے بھرچکا ہے ۔۔

 جس سے متعدد قبروں کو نقصان پہنچ رہا ہے ۔علاقہ مکینوں کا بتانا ہے کہ قبرستان کی حالت گزشتہ کئی برسوں سے ابتر ہے ۔ بارشیں سر پر ہیں لیکن انتظامیہ کی غفلت اور لاپروائی کے باعث گندے پانی کی نکاسی کا اب تک کوئی مستقل نظام نہیں بنایا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں