کے ایم سی ودیگر کونوٹس

کے ایم سی ودیگر کونوٹس

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے پی ای سی ایچ بلاک 6 میں سیوریج اور بارش کا پانی جمع ہونے کیخلاف دائر درخواست پر کے ایم سی اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 23 جولائی تک جواب طلب کرلیا۔

سندھ ہائیکورٹ نے پی ای سی ایچ بلاک 6 میں سیوریج اور بارش کا پانی جمع ہونے کیخلاف دائر درخواست پر کے ایم سی اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 23 جولائی تک جواب طلب کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں