رہائشی عمارت میں آتشزدگی

 رہائشی عمارت میں آتشزدگی

کراچی (این این آئی)کلفٹن فریئر ٹاؤن بلیز ٹاور اپارٹمنٹ کی رہائشی عمارت میں آتشزدگی،دوفائر بریگیڈز کی مددسے آگ کو 1 گھٹنے کی جدو جہد کے بعد مکمل طور پر قابو پالیا گیا۔۔

کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں