ریلوے کے2ملازم اسلحہ اسمگل کرتے پکڑے گئے

ریلوے کے2ملازم اسلحہ اسمگل کرتے پکڑے گئے

کراچی (این این آئی)سی ٹی ڈی انٹیلی جنس ونگ نے کینٹ اسٹیشن پر کارروائی کرتے ہوئے پاکستان ریلویز کے 2 ملازم کو اسلحہ اسمگل کرتے ہوئے گرفتار کرلیا ۔

سی ٹی ڈی انچارج راجہ عمر خطاب نے بتایا کہ ثنااللہ، گل اسلام سے ایس ایم جی اور پستول برآمد کرلیا گیا ہے ، ملزمان غیر قانونی طریقے سے اسلحہ کے پی سے لائے تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں