گٹکا ماوا کا سپلائر گرفتار
کراچی (این این آئی)کلفٹن پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا کے کاروبار میں ملوث ملزم عزیر علی بروہی ولد حیدر علی بروہی کو گرفتار کرکے 19پڑیا گٹکا ماوا برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
کلفٹن پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا کے کاروبار میں ملوث ملزم عزیر علی بروہی ولد حیدر علی بروہی کو گرفتار کرکے 19پڑیا گٹکا ماوا برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔