منعم ظفر سے تاجروں کی ملاقات امیرمنتخب ہونے پرمبارکباد

منعم ظفر سے تاجروں کی ملاقات امیرمنتخب ہونے پرمبارکباد

کراچی (اسٹا ف رپورٹر) چیئرمین جامع الائنس مارکیٹس ایسوسی ایشن شیخ محمد ارشاد، چیئرمین آل کلفٹن تاجر اتحاد راشدخان، چیئرمین کراچی ایڈمن ایسوسی ایشن،جنرل سیکرٹری جامع الائنس شیخ خالد نور کپڑے والے ۔۔

صدر کراچی پرنٹنگ پریس محمد اورنگزیب، صدر گل سینٹر فیصل گل والا، سینئر نائب چیئرمین جامع الائنس صدر اللہ والا مارکیٹ شیخ محمد رفیع، انچارج لا اینڈ آرڈر کمیٹی جامع الائنس ذیشان شمسی، ممبر جامع الائنس سید عابد علی اور میڈیاکوآرڈی نیٹر مصباح الدین شیخ نے نو منتخب امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر کومنتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے گلدستہ پیش کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں