گٹکا ماواسپلائرگرفتار

 گٹکا ماواسپلائرگرفتار

کراچی(این این آئی)تھانہ سولجر بازار پولیس نے گٹکا ماواسپلائر،فروش ملزم کوگرفتار کرلیاہے ۔ ملزم محبوب کے قبضے سے 225 پڑیاں تیار مضرِ صحت گٹکا ماوا، موبائل فون اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی گئی ہے ۔

تھانہ سولجر بازار پولیس نے گٹکا ماواسپلائر،فروش ملزم کوگرفتار کرلیاہے ۔ ملزم محبوب کے قبضے سے 225 پڑیاں تیار مضرِ صحت گٹکا ماوا، موبائل فون اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں