اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ سکھر کابیٹا بازیاب

 اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ  سکھر کابیٹا بازیاب

سکھر (بیورو رپورٹ) اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ سکھر اسحاق رند کے مغوی بیٹے کو ڈاکوؤں سے بازیاب کروا لیا گیا۔

 پولیس ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ سکھر اسحاق رند کے بیٹے جمیل رند کو ڈاکوؤں سے بازیاب کروالیا گیا ہے ، کارروائی کے دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں