پولیس کی کارروائی، دو گٹکا فروش گرفتار، 250پڑیاں برآمد
کراچی(اے پی پی)ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے گٹکاماوا فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران 2 ملزمان کو گٹکا ماوا سمیت گرفتار کیا ۔
گرفتار ملزمان ندیم شہزاد اور طاہر علی سے 250،250 عدد گٹکا ماوا کی پڑیاں برآمد ہوئی ہیں۔