لڑائی میں نوجوان جاں بحق

لڑائی میں نوجوان جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر )گلبرگ تھانے کی حدود ناظم آباد موسیٰ کالونی کے قریب گھر میں لڑائی کے دوران چھریوں کے وار سے 25سالہ علی ولد عبدالباسط جاں بحق ہوگیا ۔پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا۔

گلبرگ تھانے کی حدود ناظم آباد موسیٰ کالونی کے قریب گھر میں لڑائی کے دوران چھریوں کے وار سے 25سالہ علی ولد عبدالباسط جاں بحق ہوگیا ۔پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں