گٹکا ماوا فروش گرفتار

 گٹکا ماوا فروش گرفتار

کراچی (این این آئی)ویسٹ، تھانہ سرجانی پولیس نے گٹکا ماوا فروخت کرنے والے ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ملزمان سکندر رضا ولد امیر حسین اور صدام حسین کو گرفتارکرکے 54 پڑیاں گٹکا ماوا، 04 کلو چھالیہ،پیکنگ کا سامان اور نقدی رقم برآمد کرلی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں