ملزمہ نتاشہ پر فرد جرم عائد ہونیکا امکان
کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ نے کارساز حادثہ کیس میں ملزمہ نتاشہ کو مقدمہ کی نقول فراہم کردیں۔
آئندہ سماعت پر ملزمہ پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے ۔عدالت نے سماعت 22 اکتوبر تک ملتوی کردی ۔