گٹکے ماوے کی سپلائی و فروخت میں ملوث ملزمان گرفتار

گٹکے ماوے کی سپلائی و فروخت میں ملوث ملزمان گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر )شرافی گوٹھ پولیس نے گٹکے ماوے کی سپلائی و فروخت میں ملوث خواتین سمیت ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزماؤں/ملزمان کی شناخت زرینہ، ریحانہ، زہرہ، حمیدہ، رضیہ، چمن، حوا،وزیرا، مومل، لیلہ، نصیبہ،منظورا، ارشد اور فرمان علی کے نام سے ہوئی۔گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش انکشاف کیا کے وہ گٹکا ماوا بنا کراچی شہر سمیت اندرون سندھ کے مختلف علاقوں میں سپلائے و فروخت کرتے ہیں۔ملزمان نے مزید بتایا کے وہ گٹکا ماوا بنا کر گاڑی/رکشہ کے ذریعے خواتین سے خفیہ مقامات پر فروخت کرواتے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں