کسٹم وئیر ہائوس سے دو ٹریلر چوری ہونے کا انکشاف

کسٹم وئیر ہائوس سے دو ٹریلر چوری ہونے کا انکشاف

کراچی(رپورٹ:بلال نصیر )پورٹ قاسم کے قریب کسٹم وئیر ہائوس سے دو ٹریلر چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

 ٹرالر چوری ہونے سے کسٹم افسران پریشان سے دوچار ہیں، ٹرالر چوری کا مقدمہ کرانے کے لیے کسٹم حکام نے بن قاسم تھانے میں درخواست دے دی،پولیس نے دونوں ٹرالر کی تفصیلات مانگ لیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں