اوپن ہاؤس پروگرام کل ہوگا

 اوپن ہاؤس پروگرام کل ہوگا

کراچی(اے پی پی)جامعہ کراچی کے ڈاکٹر آف فارمیسی میں داخلے کے خواہشمند امیدواروں کی سہولت کے لئے۔۔

 اوپن ہاؤس پروگرام جمعے (کل) کو دوپہر3 بجے سے شام 5 بجے فیکلٹی آف فارمیسی میں منعقد ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں