سمندر میں ڈوب کر نوجوان جاں بحق

سمندر میں ڈوب کر نوجوان جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ہاکس بے سنہرا پوائنٹ کے قریب سمندر میں ڈوب کر ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی شناخت 22 سالہ عمیر ولدیت اشفاق کے نام سے ہوئی ۔متوفی سرجانی ٹاؤن کا رہائشی تھا۔

 لواحقین کے مطابق عمیر اپنے دوستوں کے ہمراہ پکنک پر گیا تھا جہاں لانچ کے کنارے پر چھیڑا تھا کہ اچانک توازن بگڑنے سے سمندر میں گر کر جاں بحق ہوگیا، تاہم لاش کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ضابطے کی کارروائی کے بعد تدفین کے لیے لواحقین کے سپر کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں