مختلف مقامات پر ایئر کوالٹی انڈیکس متاثر

مختلف مقامات پر  ایئر کوالٹی انڈیکس متاثر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)شہر قائد کے مختلف مقامات پر بھی فضائی معیار متاثر ہونے لگا۔نجی اداروں کی جانب سے کراچی میں نصب ایئر کوالٹی مانیٹر کے اعداد و شمار کے مطابق ہاکس بے ۔۔

پی ای سی ایچ ایس کا ایئر کوالٹی انڈیکس 150 سے زائد ریکارڈ کیا گیا۔ لائٹ ہاؤس اور صدر کے اطراف ایئر کوالٹی انڈیکس 130 سے زائد ریکارڈ کیا گیا۔اورنگی ٹاون میں ایئر کوالٹی انڈیکس 100 سے زائد ریکارڈ کیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں