گٹکا فروش گرفتار،22پیکٹ برآمد
کراچی(اسٹاف رپورٹر )تھانہ زمان ٹاؤن پولیس نے ملزم طارق ولد رفیق کو گرفتار کر کے 22 پیکٹ مضر صحت گٹکا ماوا برآمد کر لیا۔ کورنگی پولیس نے ملزم محمد وصی کو گرفتار کر کے 100 پیکٹ مضر صحت گٹکا ماوا برآمد کرلیا۔
تھانہ زمان ٹاؤن پولیس نے ملزم طارق ولد رفیق کو گرفتار کر کے 22 پیکٹ مضر صحت گٹکا ماوا برآمد کر لیا۔ کورنگی پولیس نے ملزم محمد وصی کو گرفتار کر کے 100 پیکٹ مضر صحت گٹکا ماوا برآمد کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments