معاشی حالات سے پریشان آن لائن رائیڈر کی خودکشی

معاشی حالات سے پریشان  آن لائن رائیڈر کی خودکشی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سچل سعدی ٹاؤن میں نوجوان نے معاشی و مالی بدحالی سے دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی ۔ش

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سچل سعدی ٹاؤن میں نوجوان نے معاشی و مالی بدحالی سے دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی ۔ایس ایچ او سچل انسپکٹر اورنگزیب خٹک نے بتایا کہ متوفی کی شناخت 28 سالہ علی زاہد کے نام سے کی گئی جو کہ آن لائن بائیک رائیڈر کا کام کرتا تھا ابتدائی تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ متوفی غیر شادی شدہ تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں