نوبیاہتا جوڑا لٹ گیا

 نوبیاہتا جوڑا لٹ گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں گلشن جمال میں ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے نوبیاہتا جوڑے کو لوٹ لیا ، ڈاکوؤں نے 30 سکینڈ میں دیدہ دلیری سے لوٹ مار کی، ایک گھنٹہ قبل ہونے والی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔

 کراچی میں گلشن جمال میں ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے نوبیاہتا جوڑے کو لوٹ لیا ، ڈاکوؤں نے 30 سکینڈ میں دیدہ دلیری سے لوٹ مار کی، ایک گھنٹہ قبل ہونے والی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں