گٹکا فیکٹری پرچھاپہ

گٹکا فیکٹری پرچھاپہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ پیرآباد پولیس کا مکان میں قائم گٹکا فیکٹری پر کامیاب چھاپہ، 4 ملزمان اصغر شاہ ، محمد عزیز ، سوید اور ایاز کوگرفتارکرلیا۔

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں