اسٹریٹ کرمنل گرفتار،اسلحہ برآمد

اسٹریٹ کرمنل گرفتار،اسلحہ برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ کھوکھرا پار پولیس نے اسٹریٹ کرمنل فرخ علی ولد عابد علی کو گرفتار کرکے ایک پستول برآمد کرلیا۔

گرفتار ملزم مارکیٹ ایریا محمدی کالونی میں مشکوک و مشتبہ گھومتے ہوئے پایا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں