زہرخورانی سے ہلاکت

زہرخورانی سے ہلاکت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاؤن پاکستان بازار میں 43 سالہ محمد مالک نے زہریلی چیز کھا لی، محمد مالک کو تشویشناک حالت میں عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دو دران علاج دم توڑ گیا۔

اورنگی ٹاؤن پاکستان بازار میں 43 سالہ محمد مالک نے زہریلی چیز کھا لی، محمد مالک کو تشویشناک حالت میں عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دو دران علاج دم توڑ گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں