ہارٹ اٹیک سے اہلکارجاں بحق

ہارٹ اٹیک سے اہلکارجاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر)لانڈھی تھانے میں تعینات پولیس اہلکار رئیس کو دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑا، پولیس اہلکار کو طبی امداد کے لیے این آئی سی وی ڈی منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا۔

لانڈھی تھانے میں تعینات پولیس اہلکار رئیس کو دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑا، پولیس اہلکار کو طبی امداد کے لیے این آئی سی وی ڈی منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں