پولیس 15نیو کراچی یونٹ نے لاوارث بچوں کو بحفاظت والدین تک پہنچادیا

پولیس 15نیو کراچی یونٹ نے لاوارث بچوں کو بحفاظت والدین تک پہنچادیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایس ایس پی مددگار عمران شوکت کی زیر نگرانی پولیس 15 نیو کراچی یونٹ نے لاوارث بچوں کو بحفاظت والدین تک پہنچادیا۔

 پولیس 15 کراچی کاؤنسلنگ ڈیسک یونٹ کو 24 دسمبر 2024 کو شہری اعجاز کی جانب سے اطلاع ملی کہ نیو کراچی یو پی موڑ کے قریب سندھ گورنمنٹ اسپتال میں دو لاوارث بچے موجود ہیں۔پولیس 15 نیو کراچی کے سب انسپکٹر رشید اور ان کی ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بچوں کو بحفاظت ان کے والدین کے حوالے کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں