گھر سے پیسے لے کر فرار ہونے والے دونوں بچے مل گئے
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سائٹ ایریا، میٹروول میں گھر سے پیسے لے کر فرار ہونے والے دونوں بچے مل گئے ۔
دونوں بچے ارباز اور شیراز کیماڑی میں رشتے داروں کے گھر سے ملے ہیں۔پولیس کے مطابق بچوں نے بتایا کہ والدہ مدرسے جانے کے لیے مارتی تھیں جس کی وجہ سے وہ گھر سے فرار ہوئے۔